ETV Bharat / state

اوڑی: کورونا متاثرہ معمر خاتون کی موت - مثبت معاملات کی تصدیق

سرحدی قصبہ اوڑی میں جمعرات کو ایک ستر سالہ معمر خاتون عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب فوت ہوگئیں۔

اوڑی: کورونا متاثرہ معمر خاتون کی موت
اوڑی: کورونا متاثرہ معمر خاتون کی موت
author img

By

Published : Sep 3, 2020, 6:06 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں سرحدی قصبہ اوڑی سے تعلق رکھنے والی ایک معمر خاتون عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب فوت ہوگئیں۔

نمائندے کے مطابق گنگال علاقے سے تعلق رکھنے والی ستر (70) سالہ خاتون نے جمعرات کو کووڈ سینٹر انڈور اسٹیڈیم بارہمولہ میں آخری سانس لی۔

مزید پڑھیں: کووڈ 19: جموں و کشمیر میں اب تک 736 اموات

قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 14 افراد کی موت ہوئی ہے اور مرکزی خطے میں اب تک عالمی وبا سے 700 سے زائد افراد فوت ہو چکے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے 641 مثبت معاملات کی تصدیق کے ساتھ ہی کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 38،864 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.