اس حوالے سے اگر چہ محکمہ ٹریفک نے ایک برس قبل ٹریفک سگنل لگائے تھے تاہم آج تک نہ ہی اس محکمے نے ان سگنل لائٹس کو شروع کیا، اگر ان پر کام شروع بھی ہورہا ہے تب بھی ان مؤثر عمل آوری نہیں ہورہی ہے۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ ان لائٹس کے لگانے کا مقصد تھا کہ ٹریفک جام نہ ہو لیکن سرکار عوام کا پیسا ضائع کررہی ہے۔