ETV Bharat / state

Police Arrested Drug Peddler in Uri : اوڑی میں منشیات فروشی کے الزام میں ایک مقامی شخص گرفتار - بارہمولہ منشیات فروش

شمالی کشمیر North Kashmir کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبہ اوڑی میں ناکہ چیکنگ کے دوران پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار Police Arrested Drug Peddler in Uri کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

منشیات فروشی کے الزام میں ایک شخص گرفتار

author img

By

Published : Feb 2, 2022, 7:48 PM IST

اوڑی: جموں و کشمیر کے سرحدی قصبہ اوڑی میں جموں و کشمیر پولیس J&K Police Arrested Drug Peddler in Uri نے ناکہ چیکنگ کے دوران ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے 38 گرام چرس برآمد کرنے کا دعویٰ کیا۔

ایس ڈی پی او اوڑی نے ای ٹی وی بھارت کو فون پر بتایا: ’’منشیات سے متعلق مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد ناکہ پارٹی نے تلاشی کے دوران چرس برآمد کرکے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔‘‘

پولیس نے حراست میں لئے گئے شخص کی شناخت شاہنواز احمد میر ساکن درگتیاں، اوڑی کے طور پر کی ہے۔

اوڑی پولیس نے اس ضمن میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.