ETV Bharat / state

ستیہ پال ملک نے بارہمولہ کا دورہ کیا

ریاست جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے ضلع بارہمولہ کے دورے کے دوران گورنمنٹ میڈیکل کالج کے افتتاحی پروگرام میں بھی شرکت کی۔

satya pal malik
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 7:52 PM IST

ستیہ پال ملک کے ساتھ نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما محمد اکبر لون بھی تھے۔

ستیہ پال ملک نے پروگرام کے دوران کہا کہ 'بھارت، پاکستان کی جانب سے کی جانے والی جنگ بندی کا ڈٹ کر جواب دے رہا ہے اور جلد ہی وہ اس حرکت کو بند کر دیں گے'۔

ستیہ پال ملک نے بارہمولہ کا دورہ کیا

انہوں نے ریاست میں ہیلتھ سیکٹر کو فروغ دینے کی بھی بات کی۔

ان کا کہنا تھا کہ ' آنے والے دنوں میں ریاست میں زیادہ سے زیادہ نجی ہسپتال کھولے جائیں گے'۔

ملک کا کہنا تھا کہ 'ریاست میں جاری تمام ترقیاتی کاموں کو جلد از جلد پورا کیا جائے گا'۔

Intro:جموں کشمیر کے راجپال ستیاپال ملک نے کیا بارہمولہ میں گورنمنٹ مڈیکل کالج بارہمولہ کا افتتاح

Body:عاشق میر بارہمولہ اگست 1
اج بارہمولہ میں جموں کشمیر کے رائج پال ستپال ملک نے گورنمنٹ مُڈیکل کالج کا افتتاح کیا، گورنر ملک کے ہمرہ نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور لوک صباح مئمبر محمد اکبر لوں کے علاوہ دیگر افسران بھی موجود تھے، اس تقریب میں گورنر ملک نے اپنے خطاب میں کہا کہ ریاست میں ہلتھ سکٹر کو مضبوط کرنے کے لیے ہماری ہمیشہ سے پہلے سے ہی ترجی دی اور آج اسی سلسلے کی ایک قڈی میں بارہمولہ میں میڈیکل کالج کا خواب پورا ہوگیا، ملک نے مزید کہا کہ ریاست میں ہو رہے سبھی تراقیاتی کاموں کو جلد از جلد پورہ کیا جاے گا، ملک نے میڈیا سے بات کرتے ہوے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جو سرحد پر پاکستان کی جانب سے بلااشتیال فیرنگ کی جا رہی ہے اسکا ہماری فوج بھرپور جواب دے رہی ہے

Byte 1 Governor Satya Malik

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.