ETV Bharat / state

Infiltration Attempt in Uri اوڑی میں دراندازی کی کوشش ناکام، اسلحہ ضبط

نارتھ کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی میں لائن آف کنٹرول پر فوج کی جانب سے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادیا گیا۔

Infiltration Attempt in Baramulla
Infiltration Attempt in Baramulla
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 22, 2023, 1:32 PM IST

Updated : Oct 22, 2023, 2:46 PM IST

اوڑی میں دراندازی کی کوشش ناکام، اسلحہ ضبط

سرینگر: جموں کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں اوڑی کے لائن آف کنٹرول پر فوج اور عسکریت پسندوں کے مابین چھڑپ شروع ہوئی ہے جس کے دوران اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ فوج کا کہنا ہے کہ ہفتے کے دن دوران شب عسکریت پسندوں نے وادی کی جانب دراندازی کی کوشش کی جس کے بعد چھڑپ شروع ہوئی۔

  • J&K | Based on specific intelligence inputs regarding infiltration attempt by heavily armed terrorists across LoC in Baramulla district of Jammu and Kashmir, ambushes were placed to intercept their move. Terrorists tried to infiltrate taking advantage of bad weather & treacherous…

    — ANI (@ANI) October 22, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

فوج نے سماجی رابطہ سائٹ ایکس پر ایک بیان میں کہا کہ عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ جس کے دوران عسکریت پسندوں سے کچھ اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ فوج کے بیان کے مطابق ہفتے کے دوران ان کو خفیہ اطلاع ملی کہ اوڑی سے لائن آف کنٹرول پر عسکریت پسند دراندازی کی کوشش کر رہے ہیں اور فوج نے پولیس اور خفیہ ایجیسنز نے مشترکہ آپریشن کا آغاز کیا۔

مزید پڑھیں: فوج نے بارہمولہ میں عسکریت پسندوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی

اس آپریشن کے دوران عسکریت پسندوں کے ساتھ چھڑپ شروع ہوئی جس میں چھ پستول اور چار گرینیڈ برآمد کئے گئے۔ تاہم فوج نے ابھی اس آپریشن میں کسی عسکریت پسند کے ہلاک یا زخمی ہونے کے متعلق کوئی جانکاری نہیں دی ہے۔ فوج کا کہنا ہے کہ اگرچہ عسکریت پسندوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنائی گئی ہے لیکن ان سے اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ اس آپریشن کے متعلق مزید اطلاعات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Oct 22, 2023, 2:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.