ETV Bharat / state

Girl Dies by Suicide in Baramulla بارہمولہ میں لڑکی نے خودکشی کی - پٹن بارہمولہ خودکشی

ضلع بارہمولہ کے پٹن علاقہ میں ایک خاتون نے مبینہ طور خود کو پھانسی دیکر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ 21 year old Girl Dies by Suicide in Baramulla

بارہمولہ میں لڑکی نے خودکشی کی
بارہمولہ میں لڑکی نے خودکشی کی
author img

By

Published : Jan 5, 2023, 2:44 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر میں بارہمولہ ضلع کے پٹن علاقے میں ایک 21 سالہ خاتون نے مبینہ طور پر اپنے رہائشی مکان میں خود کو پھانسی دیکر اپنا کام تمام کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پٹن کے تریکولبل علاقے کے ایک رہائشی ظہور احمد وازہ کی 21 سالہ دختر نے اپنے رہائشی مکان میں مبینہ طور پھندے سے لٹک کر خوکشی انجام دی۔ 21 year old Girl Dies Allegedly by Suicide in Pattan Baramulla

ذرائع کا کہنا ہے کہ اہل خانہ نے اسے فوری طور پر قریبی ٹراما اسپتال پہنچایا تاہم وہاں موجود ڈاکٹروں کے مطابق اسپتال پہنچانے سے قبل ہی اس کی موت واقع ہو گئی تھی۔ اس ضمن میں بارہمولہ پولیس نے ایک کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ضلع بارہمولہ میں گزشتہ ماہ کے دوران خودکشی کا یہ چوتھا واقعہ ہے۔ معاشرے میں بڑھ رہے خوکشی کے رجحان پر ماہرین نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بارہمولہ میں گزشتہ دنوں

مزید پڑھیں: Girl jumps into Jhelum بارہمولہ میں لڑکی نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی، بچاو آپریشن جاری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.