ETV Bharat / state

اوڑی: حادثے میں ایک شخص زخمی - حادثے کا شکار

جموں و کشمیر میں شدید بارش ہو رہی ہے اور اس کی وجہ سے اس یونین ٹریٹری کے مختلف علاقوں میں حادثات پیش آنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

Accident
حادثہ
author img

By

Published : Dec 14, 2020, 10:36 PM IST

شمالی کشمیر کے سرحدی علاقہ اوڑی کے گنگل میں پیش آئے سڑک حادثے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

تفصیلات کے مطابق پوری وادی کی طرح قصبے اوڑی میں گزشتہ کئی روز سے شدید بارش ہوئی جس کے باعث شری علاقے میں ایک کار حادثے کا شکار ہوگئی جس میں ایک شخص زخمی ہوا۔

حادثہ
زخمی کو فورا نزدیکی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ کار ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو گئی جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔

گُلمرگ: پہلی بار اِسنو سائیکلنگ ایونٹ

بتا دیں گزشتہ دو دنوں سے جموں و کشمیر میں شدید بارش ہو رہی ہے اور اس کی وجہ سے اس یونین ٹریٹری کے مختلف علاقوں میں حادثات پیش آنے کی اطلاع موصول ہوئی ہیں۔ ادھر بارش کی وجہ سے سرینگر جموں قومی شاہراہ پر کئی علاقوں میں چٹانیں کھسک گئی ہے، جس کی وجہ سے شاہراہ کو آمد و رفت کے لیے بند کر دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.