ETV Bharat / state

Encroachment Drive پٹن علاقے میں غیرقانونی قبضوں کے خلاف کارروائی - پٹن علاقے میں غیرقانونی قبضے کے خلاف کارروائی

ضلع بارہمولہ میں انتظامیہ کی جانب سے غئرقانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی جاری ہے۔اس کو لے کر مقامی باشندوں میں غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ودای کشمیر میں گزشتہ چند دنوں سے غیرقانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ Encroachment Drive At Singhpora Pattan

پٹن علاقے میں غیرقانونی قبضے کے خلاف کارروائی

author img

By

Published : Feb 1, 2023, 8:39 PM IST

پٹن علاقے میں غیرقانونی قبضوں کے خلاف کارروائی

بارہمولہ: جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں انتظامیہ کی جانب سے غئرقانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ اس کو لے کر مقامی باشندوں میں غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ودای کشمیر میں گزشتہ چند دنوں سے غیرقانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ انسداد تجاوزات مہم کے دوران آج پٹن علاقے میں غیرقانونی قبضے کے خلاف کارروائی کو انجام دیتے ہوئے شمالی کشمیر کے پریہاس پورہ کے ایس ایس ایم کالج اور دیگر مقامات پر سرکاری زمینوں کو سرکار نے اپنی تحویل میں لیا۔

اس سلسلے میں اج ایک اینٹی اینکروچ منٹ ڈرائیو کے تحت دیور پریہاس پورہ میں ڈیڑھ سو کنال زمین کو سرکار نے اپنی تحویل میں لیا۔ اس میں جن لوگوں نے قبضہ جما کر رکھا تھا وہ انصاری خاندان اور ایس ایس ایم کالج سے تعلق رکھتے تھے اور اس کے ساتھ ساتھ گاؤں والوں سے بھی کاچرایی زمین واپس لی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں:Govt Land Retrieved in Anantnag: اچھہ بل میں 20 کنال سرکاری اراضی بازیاب

اس ضمن میں تحصیلدار سنگھ پورہ نے واپس لی گئی زمین کو سوشل فارسٹری اور ہارٹیکلچر اور یوتھ سروس سپورٹس کو فراہم کیا اور اس کے بعد ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ اس حاصل کردہ رمین کو صحیح کاموں میں صرف کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.