ETV Bharat / state

بارہمولہ: غریب طلباء میں ماسک اور سینٹائز تقسیم

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں آج محکمہ تعلیم کی جانب سے غریب طلباء میں ماسک تقسیم کیے گیے۔ اس دوران ضلع کے چیف ایجوکیشن افسر غلام احمد لون نے بچوں کی حوصلہ افزائی بھی کی۔

غریب طلباء میں ماسک اور سینٹائز تقسیم
غریب طلباء میں ماسک اور سینٹائز تقسیم
author img

By

Published : Jun 30, 2020, 9:17 PM IST

سی ای او بارہمولہ نے بتایا کہ کہ کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں تمام تعلیمی ادارے بند ہیں، وہی محکمہ تعلیم نے بارہمولہ میں تعلیمی سرگرمیوں کو بحال کرنے کا بھیڑا اُٹھایا ہے۔

محکمہ نے کمیونٹی اسکولینگ کا اہتمام کیا ہے تاکہ غریب طلباء کو تعلیم کے نور سے آراستہ کیا جا سکے۔ طلباء کو کُھلے میدانوں میں کر کووڈ پروٹوکال کے مطابق تعلیم دی جاتی ہیں۔

ادھر طلباء نے محکمہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سی ای او نے کووڈ 19 سے لڑنے کے لیے احتیاطی تدابیر کے متعلق انہیں آگاہ کیا۔

غریب طلباء میں ماسک اور سینٹائز تقسیم

طلباء نے بتایا کہ کورونا قہر کے بیچ تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے لیے سی ای او اور دیگر افسران بہتر اقدامات اٹھا رہے ہیں اور یہاں بچوں کو تعلیم فراہم کرنے کی کوشش جاری ہے جو کہ قابل تعریف ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.