فشریز ڈپارٹمنٹ کے ایک افسر کا کہنا ہے کہ 'ہم نے آج پنڈتوں کے لیے بارہمولہ کے مختلف مقامات پر کاؤنٹرز کھول کر رکھے ہیں'۔
ان کا مزید کہنا ہےکہ 'ان کاؤنٹرز کی وجہ سے پنڈتوں کو کافی آسانی ہوگی، خریدوفروخت کرنے کے لیے۔'
ادھر اینیمل ہسبنڈری کے ایک افسر کا کہنا کہ 'ہم ہمیشہ سے ہی ایسے موقعوں پر سیل رکھتے ہیں۔'