ETV Bharat / state

سی آر پی ایف نے چین کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا عہد کیا - بھارت چین سرحد پر تنازع

بھارت اور چین کے درمیان لداخ میں لائن آف کنٹرول پر کشیدہ حالات کے درمیان سی آر پی ایف نے کشمیر میں چین کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کا عہد کیا ہے۔

سی آر پی ایف نے چینی اشیاء کو بائیکاٹ کرنے کا عہد کیا

author img

By

Published : Jun 5, 2020, 7:07 PM IST

سی آر پی ایف کے 177 بٹالین کی اس کے متعلق ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے-

اس ویڈیو میں 177 بٹالین کے اہلکار عہد لیتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ وہ چین میں بننے والے کھانے پینے اور الیکٹرانک اشیاء بائیکاٹ کرنے کا عہد کرتے ہیں-

سی آر پی ایف نے چینی اشیاء کو بائیکاٹ کرنے کا عہد کیا

عہد لینے والی 177 بٹالین شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور علاقے میں تعینات ہے-

تاہم سی آر پی ایف کے ترجمان پنکج سنگھ نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ کا یہ 177 بٹالین کا "ذاتی عمل" ہے جس سے سارے سی آر پی ایف فورس کو وابستہ نہیں کرنا چاہیے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.