ETV Bharat / state

اوڑی کے حاجی پیر سیکٹر میں گولہ باری

پاکستان کی جانب سے شروع کی گئی اوڑی کے حاجی پیر سیکٹر میں شدید گولہ باری کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہوا۔

اوڑی سیکٹر میں پاکستان کی گولہ باری
author img

By

Published : Nov 10, 2019, 1:47 PM IST

Updated : Nov 10, 2019, 7:26 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہ مولہ کے اوڑی سیکٹر میں دو علیحدہ مقامات پر سرحد پار سے پاکستانی فوج نے گولہ باری کی ہے جس میں کم از کم ایک شہری شدید زخمی ہوا۔
یہ شیلنگ لائن آف کنٹرول کے نزدیک واقع چرونڈہ اور تلاواری (حاجی پیر سیکٹر) میں ہوئی۔
گولہ باری کی وجہ سے چرونڈہ میں مقیم سات کنبے بحفاظت اوڑی منتقل کئے گئے ہیں۔
تلاواری میں بشیر احمد نامی 45 برس کے نوجوان شدید زخمی ہوا ہے اسے علاج کے لیے سری نگر کے صورہ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں داخل کیا گیا۔
پاکستان کی جانب سے شروع کی گئی شدید گولہ باری کے نتیجے میں سرحدی علاقوں میں خوف کا ماحول ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان لائین آف کنٹرول پر مسلسل گولہ باری کرتے ہوئے جنگ بندی کی خلاف ورزی کررہا ہے جس سے عوام کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

Intro:Body:

123

Conclusion:
Last Updated : Nov 10, 2019, 7:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.