ETV Bharat / state

سوپور میں سرچ آپریشن

author img

By

Published : Apr 20, 2020, 1:50 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے بہرم پورہ علاقے میں فورسز کی جانب سے تلاشی کاروائی شروع کی گئی ہے۔

سوپور میں سرچ آریشن شروع
سوپور میں سرچ آریشن شروع

اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع ملنے پر فورس نے بہرم پورہ علاقے کو محاصرے میں لیا اور سرچ آپریشن شروع کیا ۔

فورسز اور ایس او جی کی مشترکہ پارٹی نے بہرم پورہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا۔ خبر لکھے جانے تک گھر گھر تلاشی جاری ہے۔

واضح رہے کہ ہفتہ کے روز نور باغ بائی پاس سوپور میں عسکریت پسندوں نے سی آر پی ایف کی ایک ناکہ پارٹی پر حملہ کر کے تین اہلکار کو ہلاک کیا تھا اور دو اہلکار زخمی ہوگئے تھے۔

اسی کے ساتھ تب سے سوپور کے حساس مقامات پر پولیس اور سیکیورٹی فورس نے سکیورٹی سخت کی ہے اور جگہ جگہ پر ناکہ لگا کر چیکنگ کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.