ETV Bharat / state

جہلم سے 21 گھنٹوں کے بعد لاش برآمد - شناخت محمد مومن کے نام سے ہوئی

دس سالہ لڑکا اڑی کے گنگال علاقے میں اپنے رشتہ دار کے پاس آیا تھا۔

جہلم سے 21 گھنٹوں کے بعد لاش برآمد
جہلم سے 21 گھنٹوں کے بعد لاش برآمد
author img

By

Published : Aug 6, 2020, 7:30 PM IST

شمالی کشمیر کے اوڑی میں دریائے جہلم میں ڈوبنے والے دس سالہ لڑکے کی لاش کو 21 گھنٹے بعد نکالا گیا۔ بدھ کی شام، مرحوم کی شناخت محمد مومن کے نام سے ہوئی ہے جو سیلیکوٹ گاؤں کا ہے۔

لڑکا اڑی کے گنگال علاقے میں اپنے رشتہ دار کے پاس آیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: بارہمولہ: 12 برسوں سے سڑک کا کام نامکمل

اطلاعات کے مطابق لڑکا دریا میں نہانے کے لیے گیا تھا جو قریب ہی سے بہتا ہے اور نہانے کے دوران ہی ڈوب گیا۔ مہرہ پل کے قریب ندی سے اس کی لاش نکالی گئی ہے۔ ایس ڈی پی او اوڑی جنید ولی نے بتایا کہ بچے کی لاش نکال کر اس کے رشتہ داروں کے حوالے کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.