ETV Bharat / state

Ban on Private Tuition by Govt School Teachers: سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کی پرائیویٹ ٹیوشن پر پابندی - ٹیوشن پڑھانے پر پابندی

ضلع بارہمولہ میں چیف ایجوکیشن افسر حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ضلع بھر میں سرکاری تعلیمی اداروں میں کام کر رہے اساتذہ کو نجی کوچنگ سنٹرز میں کام کرنے پر مکمل پابندی عائد Ban on Private Tuition by Govt School Teachers کر دی ہے۔

Blanket ban on Coaching centre at Baramulla

author img

By

Published : Dec 23, 2021, 6:15 PM IST

ضلع بارہمولہ میں سرکاری اسکولوں، کالجوں میں کام کر رہے اساتذہ کو نجی کوچنگ سنٹرز میں کام کرنے/نجی طور ٹیوشن پڑھانے پر پابندی Ban on Pvt Tuition by Govt School Teachersعائد کر دی گئی۔

سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کی پرائیویٹ ٹیوشن پر پابندی

چیف ایجوکیشن افسر بارہمولہ Chief Education Officer Baramullaنے اس ضمن میں باضابطہ طور حکم نامہ جاری کرتے ہوئے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کی پرائیویٹ ٹیوشن پر روک لگا دی۔

حکمنامے میں اسکولوں کالجوں کے پرنسپلز، ہیڈ ماسٹرز کو اس بات کا پابند بنایا گیا ہے کہ وہ متعلقہ تعلیمی اداروں میں بحیثیت استاد درس و تدریس انجام دینے والے اساتذہ کو نجی کوچنگ سنٹرز یا ذاتی طور ٹیوشن پڑھانے سے روکیں اور اگر انکی دانست میں کوئی استاد ٹیوشن سنٹر پر کام کر رہا ہے تو اسکی رپورٹ فوری طور چیف ایجوکیشن افسر بارہمولہ کو پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: سرینگر: 525 طلبہ کو مفت کوچنگ فراہم کرنے کا فیصلہ

چیف ایجوکیشن افسر بارہمولہ Chief Education Officer Baramullaنے زونل ایجوکشن افسران پر حکمنامے کو من و عن لاگو کیے جانے پر زور دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.