ETV Bharat / state

BJP Leader visits far flung areas of Rafiabad: بی جے پی کے سینئر رہنما محمد مقبول وار نے دور دراز علاقے کا جاہزہ لیا - بارہمولہ کی تازہ خبر

بی جے پی کے سینئر لیڈر محمد مقبول وار نے بارہمولہ رفیع آباد کے کنڈی BJP Leader visits far flung areas of Rafiabadعلاقے کا دورہ کیا اور لوگوں کے مشکلات کا جائزہ لینے ہوے یقین دلایا کہ آنے والے وقت میں ان کی رابطہ سڑک کو مکمل کر دیا جائے۔

BJP Leader visits far flung areas of Rafiabad
بی جے پی کے سینئر رہنما محمد مقبول وار نے دور دراز علاقے کا جاہزہ لیا۔
author img

By

Published : Mar 26, 2022, 8:31 PM IST

بارہمولہ:شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد کے کنڈی علاقے میں آج بی جے پی کے سینئر رہنما محمد مقبول وار نے دورہ کیا اور لوگوں کے درپیش مسائل کا جائزہ لیا ۔ ان کے پارٹی کے کارکنانوں کے ساتھ ساتھ مقامی لوگ بھی موجود تھے، مقامی لوگوں نے ان کے ساتھ اپنے درپیش مشکلات سامنے رکھیں۔

محمد مقبول وار نے بتایا کہ کنڈی رفیع آباد کا دور دراز علاقہ ہے اور یہاں کے لوگوں کو کافی مشکلات ہے۔ اور سب سے مشکل یہ ہے کہ اس علاقے میں رابطہ سڑک نہ ہونے کے سبب لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

محمد مقبول وار نے لوگوں کو یقین دلایا کہ آنے والے وقت میں ان کی رابطہ سڑک کو مکمل کر دیا جائے گا۔ اس نے سرکار اور ضلع انتظامیہ سے گزارش کی کہ اس علاقے کی طرف توجہ دی جایے تاکہ ان لوگوں کو مشکلات سے دوچار نہ ہونا پڑے۔

یہ بھی پڈھیں:Jammu Kashmir Apni party meeting: بارہمولہ میں جموں کشمیر اپنی پارٹی کی نشست منعقد

لوگوں سے خطاب کرتے ہوے انہوں نے ایل جی گورنر اور مرکزی سرکار سے گزارش کی کہ اس علاقے کے نوجوان کے روزگار کے لئے خصوصی برتی کا انعقاد کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.