ETV Bharat / state

Dr Mohit Gera Visit Baramulla: بارہمولہ میں بائیو ڈائیورسٹی پارک کا افتتاح - Dr Mohit Gera two day visit Baramulla

پرنسپل چیف کنزرویٹر کشمیر ڈاکٹر موہت گیرا نے بارہمولہ کی بائیو ڈائیورسٹی پارک کا افتتاح کیا۔ اس دوران ڈاکٹر موہت گیرا نے نارتھ سرکل کے ڈی ایف او ممبران کے ساتھ میٹنگ بھی منعقد کی۔ Biodiversity Park inaugurated in Baramulla woods

بارہمولہ میں بائیو ڈائیورسٹی پارک کا افتتاح

author img

By

Published : Jun 18, 2022, 1:59 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پرنسپل چیف کنزرویٹر کشمیر ڈاکٹر موہت گیرا شمالی کشمیر کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ انہوں نے اپنے دورے کے پہلے دن جے وی فاریسٹ ڈیویژن بارہمولہ کی نرسریوں اور دیگر کاموں کا جائزہ لیا۔ Principal Chief Conservator of Kashmir Dr Mohit Gera Visit Baramulla۔ اس دوران انہوں نے وینکرہ بارہمولہ کی بائیو ڈائیورسٹی پارک کا افتتاح بھی کیا۔

بارہمولہ میں بائیو ڈائیورسٹی پارک کا افتتاح

ان کے ہمراہ چیف کنزرویٹر کشمیر ٹی روی کمار، کنزرویٹر آف فاریسٹس نارتھ سرکل کشمیر عرفان رسول وانی، ڈی ایف او جے وی فاریسٹ ڈیویژن بارہمولہ پرویز احمد وانی، ڈی ایف او کہمل ڈیویژن محمد ایوب پنڈت، ڈی ایف او کامران زاہد مغل، ڈی ایف او لنگیٹ عبدالحمید ملہ، ڈی ایف او پہرو ڈیویژن شفقت احمد صوفی کے علاوہ محکمہ جنگلات کے کئی افسران اور ملازمین موجود تھے۔ Biodiversity Park inaugurated in Baramulla woods

اس موقع پر اسکولی بچوں نے جنگلات کی حفاظت کے دوران اپنی جانیں قربان کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا جب کہ تقریب کے دوران کئی ٹریکنگ گروپوں کی حوصلہ افزائی کی گئی جنہیں اسناد سے نوازا گیا۔ بعد میں پرنسپل چیف کنزرویٹر آف فاریسٹس کشمیر ڈاکٹر موہت گیرا نے نارتھ سرکل کے ڈی ایف او ممبران کے ساتھ ایک میٹنگ بھی منعقد کی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.