ETV Bharat / state

Biker dies in Baramulla بارہمولہ سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار ہلاک، ڈرائیور گرفتار - موٹر سائیکل سوار بارہمولہ میں ہلاک

بارہمولہ میں جمعرات کی شام اسٹیڈیم کالونی کے نزدیک ایک ٹرک نے ایک موٹر سائیکل کو زور دار ٹکر مار دی۔ حادثہ میں موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی ہلاک ہوا ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیوڑ کو گرفتار کیا گیا ہے۔Biker dies in Baramulla

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 15, 2022, 9:26 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں اسٹیڈیم کالونی کے نزدیک جمعرات کی شام ایک سڑک حادثے میں 40 سالہ موٹر سائیکل سوار ہلاک ہوگیا۔Accident In Baramulla

ذرائع نے بتایا کہ بارہمولہ میں اسٹیدیم کالونی کے نزدیک جمعرات کی شام ایک ٹرک نے ایک موٹر سائیکل کو زور دار ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار کی برسر موقع ہی موت واقع ہوگئی۔Biker dies in Baramulla road accident driver arrested

متوفی کی شناخت 40 سالہ عبدالمجید نجار ساکن سمبل کے بطور ہوئی ہے۔دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے قانونی کارروائی شروع کی ہیں اور ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: Auto Rickshaw Driver Killed in Sopore حادثہ میں آٹو رکشا ڈرائیور ہلاک

(یو این آئی )

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.