ETV Bharat / state

اوڑی: مٹی کے تودے کی زد میں آکر 3 مزدور زخمی - سرحدی قصبہ اوڑی

ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبہ اوڑی میں مٹی کے تودے کی زد میں آکر 3 مقامی مزدور زخمی ہوگئے۔

اوڑی: مٹی کے تودے کی زد میں آکر 3مزدور زخمی

author img

By

Published : Sep 22, 2021, 4:49 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں بدھ کو سڑک کی تعمیر کے دوران مٹی کے تودے گر آئے جس کے نتیجے میں تین مزدور زخمی ہوگئے۔

حکام کے مطابق یہ حادثہ ضلع بارہمولہ کے گٹلیان، اوڑی میں اس وقت پیش آیا جب مزدور سڑک کی تعمیر کے دوران ڈھلان کی کھدائی کررہے تھے۔

زخمیوں کو فوری طور پر نزدیکی طبی مرکزی پہنچایا گیا جہاں سے انہیں سب ڈسٹرکٹ ہسپتال اوڑی منتقل کیا گیا۔

مزید پڑھیں: آزاد گنج بارہمولہ میں فائرنگ، ایک نوجوان زخمی

زخمی ہونے والے مزدوروں کی شناخت اوڑی کے درہ، گٹلیاں کے رہنے والے خادم حسین ولد محمد شاہ، عبد الرزاق بھٹی ولد احمد علی بھٹی اور اعجاز احمد کے طور پر ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.