ETV Bharat / state

آرم پورہ، سوپور میں ایک شخص کی لاش برآمد - کیس درج

جموں و کشمیر پولیس نے قصبہ سوپور کے آرم پورہ علاقے سے ایک شخص کی لاش بر آمد کرکے کیس درج کر لیا ہے۔

آرم پورہ، سوپور میں ایک شخص کی لاش برآمد

author img

By

Published : Sep 9, 2021, 12:02 PM IST

Updated : Sep 9, 2021, 12:27 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے آرم پورہ، سوپور علاقے سے جموں و کشمیر پولیس نے ایک شخص کی لاش بر آمد کی ہے۔

آرم پورہ، سوپور میں ایک شخص کی لاش برآمد

پولیس ذرائع کے مطابق شوکت احمد گنائی کی لاش جمعرات کی صبح اس کے گھر سے بر آمد کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: سوپور کی عوام پینے کا صاف پانی نہ ملنے سے پریشان

اس ضمن میں سوپور پولیس نے کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Last Updated : Sep 9, 2021, 12:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.