ETV Bharat / state

17 Year old boy Drowns to death: سوپور میں 17 سالہ طالب علم غرقاب - 17سالہ نوجوان غرقاب

بارہمولہ میں 17سالہ نوجوان گھر سے سیر و تفریح کے لیے روانہ ہوا اور ایک نالہ میں پھسل کر غرقاب ہو گیا۔ 17 Year old boy Drowns to death in Sopore

سوپور میں 17 سالہ طالب علم غرقاب
سوپور میں 17 سالہ طالب علم غرقاب
author img

By

Published : Sep 19, 2022, 10:41 AM IST

بارہمولہ: سوپور کے ہردوشیواہ علاقہ میں اُس وقت صف ماتم بچھ گئی جب ایک مقامی 17سالہ نوجوان کے فوت ہونے کی خبر علاقے میں موصول ہوئی۔ نمائندے کے مطابق ضلع بارہمولہ کے خان پورہ علاقے تعلق رکھنے والا 17سالہ نوجوان عامر بشیر ڈار ولد بشیر احمد ڈار اپنے رفیقوں کے ہمراہ سوپور کے ہردوشیواہ میں سیر و تفریح کے لیے آیا تھا اور علاقے ایک تالاب میں نہانے/تیراکی کے دوران غرقاب ہو گیا۔ Boy Drowns in Sopore

سوپور میں 17 سالہ طالب علم غرقاب

عامر بشیر کے دوستوں نے بتایا کہ نالے میں نہاتے وقت اُس کا پھر پھسل گیا اور وہ ڈوب گیا۔ عامر کے دوستوں کے مطابق وہاں آس پاس کوئی شخص موجود نہیں تھا جو اسے بچا سکے اور انہوں نے فوری طور بستی جاکر لوگوں کو اطلاع دی جنہوں نے فوری طور بچاؤ کارروائی شروع کی۔ پولیس اور مقامی رضاکاروں نے کئی گھنٹوں کی مشقت کے بعد نوجوان کی لاش کو تالاب سے باہر نکالا۔Baramulla Boy Drowns in Sopore

لوازمات کی تکمیل کے بعد پولیس نے میت کو آخری رسومات کی ادائیگی کے لئے لواحقین کے سپرد کر دیا۔ عامر کی لاش آبائی علاقہ پہنچاتے ہی وہاں کہرام مچ گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.