ETV Bharat / state

Health Mela Held at Boniyar: بونيار بارہمولہ میں ہیلتھ میلے کا اہتمام

ڈاکٹرز کی ٹیم نے بڑی تعداد میں لوگوں کی جانچ کی اور انہیں ادویات فراہم کیں۔ میلے میں او پی ڈی کے ساتھ ساتھ الگ الگ ڈپارٹمنٹ نے اپنے سٹال بھی لگائے تھے جس میں عوام ‏کو سکیمز کے بارے میں جانکاری دی گئی۔ Health Mela in Baramulla

بارہمولہ: بونيار  میں ہیلتھ میلے کا اہتمام

author img

By

Published : Apr 23, 2022, 5:32 PM IST

Updated : Apr 23, 2022, 7:31 PM IST

بارہمولہ: جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے بونيار میں بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے طبی میلے کا انعقاد کیا گیا۔ یہ میلہ نظامت صحت خدمات کے اشتراک سے تحصیل بونيار کے تحصیل کمپلیکس میں منعقد کیا۔ یہاں ڈاکٹرز کی ٹیم نے بڑی تعداد میں لوگوں کی جانچ کی اور انہیں ادویات فراہم کرائی۔ میلے میں او پی ڈی کے ساتھ ساتھ الگ الگ ڈپارٹمنٹس نے اپنے سٹال بھی لگائے تھے جس میں عوام ‏کو سکیمز کے بارے میں جانکاری دی گئی۔ اس میلے کا مقصد زیادہ سے زیادہ لوگوں تک طبی سہولیات پہنچانا ہے۔ Health Mela Organized in Boniyar

اس موقع پر سب ڈویژنل میجسٹریٹ اوڑی، بلاک میڈیکل افسر بونيار، بی جے پی کے ضلع صدر میر مشتاق نوشہری اور محکمہ صحت کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔ سب ڈویژنل مجسٹریٹ اوڑی ہرویندر سنگھ نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا ''اس ہیلتھ میلے کا مقصد یہ تھا کہ لوگوں تک یہ پیغام پہنچایا جائے کہ سرکار صحت کو لے کر کیا کر رہی ہے ۔ ہم نے اس میلے میں اپنے کلچر کو دکھانا ہے اور الگ الگ ڈپارٹمنٹز کی سکیمیں لوگوں تک پہنچانی ہیں۔'' SDM Inaugurates Health Mela in Medical Block Boniyar

ایک مقامی شخص نے کہا کہ وہ محکمہ صحت کے شکرگزار ہیں جنہوں نے صحت کو لے کر ایک اچھا قدم اٹھایا یہ میلہ عوام کی جانکاری کے لیے ہے ہم چاہتے ہیں یہ ایسے ملے دوبارہ بھی ہوں۔ واضح رہے کہ ایسے میلے پہلے بھی ہوئے ہیں اور لوگوں کا کہنا ہے کہ آگے بھی ایسے میلے ہونے چاہئیں۔ Ayushman Bharat Block Health Mela held at Boniyar

یہ بھی پڑھیں : Sehat Mela Organized In Anantnag: نہرو یووا کیندر کی جانب سے اننت ناگ میں صحت میلوں کا اہتمام

Last Updated : Apr 23, 2022, 7:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.