ETV Bharat / state

بارہمولہ: بی جے پی لیڈر کی حرکت قلب بند ہونے سے موت - بی جے پی

بھارتیہ جنتا پارٹی (بارہمولہ یونٹ) کے سینئر کارکن ڈی کے نہرو کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔

بارہمولہ: بی جے پی لیڈر کی حرکت قلب بند ہونے سے موت

author img

By

Published : Aug 3, 2021, 4:52 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے پانزلہ، رفیع آباد، سوپور سے تعلق رکھنے والے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر کارکن ڈی کے نہرو کو سینے میں تکلیف کی شکایت کے بعد گزشتہ شام نزدیکی طبی مرکز پہنچایا گیا جہاں سے انہیں سرینگر کے صورہ میڈیکل انسچوٹ (سکمز) منتقل کیا گیا۔

بارہمولہ: بی جے پی لیڈر کی حرکت قلب بند ہونے سے موت

صورہ میڈیکل انسٹیچوٹ میں ڈی کے نہرو پیر اور منگل کی درمیانی شب زندگی کی جنگ ہار گئے۔

ڈی کے نہرو کی حرکت قلب بند ہونے سے موت کی خبر علاقہ میں پہنچتے ہی بی جے پی کے کارکنوں میں غم کا ماحول چھا گیا۔

مزید پڑھیں: دفعہ 370 کی منسوخ کے دو سال: 'بی جے پی کے وعدے کھوکھلے ثابت ہوئے'

شمالی کشمیر کے کئی علاقوں سے وابستہ لیڈران و کارکنان نے ڈی کے نہرو کے گھر پہنچ کر انکے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.