ETV Bharat / state

بارہمولہ: محکمہ پی ایچ اے کے خلاف لوگوں کا احتجاج - Protest against PHA department

بارہمولہ کے گاؤں اجارہ پیرنیا کے لوگوں کو پینے کا صاف پانی دستیاب نہیں ہونے کی وجہ سے ناراض لوگوں نے بارہمولہ اوڑی قومی شاہراہ کے نزدیک احتجاج کیا۔

Residents of Ijara, Shamsawari and Perniya of Tehsil Boniyar stage protest over contaminated water supply.

author img

By

Published : Oct 5, 2021, 7:43 AM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اجارہ پیرنیا گاؤں کے لوگوں نے محکمہ پی ایچ اے کے خلاف بارہملولہ اوڑی قومی شاہراہ پر احتجاج کیا، جس سے شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدو رفت گھنٹوں متاثر رہی۔

اس دوران لوگوں نے محکمہ پی ایچ اے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ 'ہمارے علاقے میں پینے کے صاف شفاف پانی نہیں مل رہا ہے۔ جس کی وجہ سے ہمیں گندا پانہ کا استعمال کرنا پڑرہا ہے۔

ویڈیو دیکھیے
مقامی لوگوں نے یہ بھی بتایا کہ اس تعلق سے انہوں نے کئی بار محکمہ کے عہدیداروں سے بات کی لیکن اب اس کا حل نہیں ہوسکا، جس کے بعد آج ہم لوگوں کو مجبورا سڑک پر اترنا پڑا۔

مزید پڑھیں: اوڑی میں فورسز کی کاروائی، 25 کروڑ کی منشیات ضبط

اتر پردیش ’نیا جموں و کشمیر‘ ہے: عمر عبداللہ

مقامی لوگوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ جموں و کشمیر میں ابھی کوئی حکومت نہیں ہے۔ اس لیے اب کوئی رہنما ہمارے مسائل جب حکومت بنے گی تو رہنما ووٹ مانگنے آئیں گے، ہم کافی پریشانی میں ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ انتظامیہ جلد سے جلد اس کا کوئی مستقل حل نکالے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.