ETV Bharat / state

Ayushman Bharat Golden Cardآیوشمان بھارت گولڈن کارڈعوام کے لئے فائدہ مند،لوگوں کے تاثرات - آیوشمان بھارت گولڈن کارڈ سے لوگ خوش

شمالی کشمیر کے ضلع کے سوپور میں بھی اس سرکاری اسکیم سے کافی مریضوں فائدہ اٹھا چکے ہیں۔صحت سے متعلق اس اسکیم کے تحت جن لوگوں نے گولڈن کارڈ بنایا، انہوں نے اس سکیم کا بہتر طورپر استعمال کیا اور اپنا علاج و معالجہ مفت میں کرایا۔People happy with Ayushman Bharat Golden Card in Sopore

آیوشمان بھارت گولڈن کارڈ
آیوشمان بھارت گولڈن کارڈ
author img

By

Published : Dec 19, 2022, 6:37 PM IST

مرکزی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اسکیم آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آراوگیا یوجنا صحت اسکیم جو ملک بھر میں مریضوں کے لے کافی سود مند ہے وہیں شمالی کشمیر کے ضلع کے سوپور میں بھی اس سرکاری اسکیم سے کافی مریضوں فائدہ اٹھا چکے ہیں۔صحت سے متعلق اس اسکیم کے تحت جن لوگوں نے گولڈن کارڈ بنایا، انہوں نے اس سکیم کا بہتر طورپر استعمال کیا اور اپنا علاج و معالجہ مفت میں کرایا۔People happy with Ayushman Bharat Golden Card in Sopore

آیوشمان بھارت گولڈن کارڈ

ای ٹی وی بھارت سےبات کرتے ہوئے مقامی باشندوں نے کہا کہ اس گولڈن کارڈ سے ہمیں مجموعی طور پر کافی فائدہ ملا ہے،اور ہم نے اپنا علاج مفت میں کروایا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس گولڈن کارڈ سے کوئی بھی شخص اپنا علاج بہتر طریقے سے کرواسکتا ہے اور ساتھ ہی مفت میں ادویہ بھی دی جاتی ہیں۔

لوگوں نے بتایا کہ ہم مرکزی حکومت بالخصوص وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ساتھ ایل جی منوج سنہا کا شکریہ ادا کرتے ہے کہ انہوں نے اسا سکیم کو عوام کے لئے نافذ کیا۔لوگوں نے بتایا کہ آج کے اس مہنگائی کے دور میں ہم غریب لوگوں کو در بدر کی ٹھوکریں کھانی پڑتی تھی اور ہم کو علاج کے لے پرائیویٹ ڈاکٹروں کے پاس جانا پڑتا تھا لیکن اس اسکیم سے ہمیں کافی مدد ملی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ گولڈن کارڈ بنانا اشد ضروری ہے،انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ اس کارڈ کو جلد از جلد بنا ئیں اور اس اسکیم سے فائدہ اٹھائیں۔

اس دوران سب ضلع ہسپتال سوپور کے بلاک میڈیکل افسر ڈاکٹر ذوالفقار نے بتایا کہ تقریبا اسی فیصد لوگوں کے گولڈن کارڈ بنائے اور اس سے لوگ کافی خوش ہیں،انہوں نے کہا کہ ہمیں بھی چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس کارڈ کا فائدہ اٹھائیں۔

مزید پڑھیں:آیوشمان اسکیم فلاپ: گولڈن کارڈ غیر مستحق افراد کو دیے گئے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.