ETV Bharat / state

Armyman Died in Sopore سوپور میں حادثاتی طور پر گولی چلنے سے فوجی اہلکار ہلاک - فوجی اہلکار ہلاک

سوپور کے رفیع آباد میں ایک فوجی اہلکار کے سروس رائفل سے حادثاتی گولی چلنے سے مذکورہ فوجی اہلکار کی موت واقع ہوئی۔ فوجی اہلکار کی شناخت 28 سالہ چندر موہن کے طور پر ہوئی ہے۔Armyman Died in Sopore

armyman-dead-after-his-rifle-went-off-accidentally-in-sopore
سوپور میں حادثاتی طور پر گولی چلنے سے فوجی اہلکار ہلاک
author img

By

Published : Oct 6, 2022, 7:31 PM IST

Updated : Oct 6, 2022, 8:32 PM IST

سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ ضلع کے رفیع آباد علاقے میں جمعرات کو ایک فوجی اہلکار کی سروس رائفل سے حادثاتی طور پر گولی چلی۔ گولی چلنے سے فوجی اہلکار کی موت واقع ہوئی۔Armyman Died in Sopore

سرکاری ذرائع کے مطابق 28 سالہ چندر موہن فوجی اہلکار کو اس وقت گولی لگی جب اس کی سروس رائفل سے حادثاتی طور پر گولی چلی۔ اس حادثے میں فوجی اہلکار کی موت ہوگئی۔ قانونی کارروائی کے بعد لاش کو فوج کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Last Updated : Oct 6, 2022, 8:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.