ETV Bharat / state

آرمی نے کمان پوسٹ اوڑی میں کیفیٹیریا کا افتتاح کیا

آرمی آفیسر مشال دیوبند نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ کیفیٹیریا خاص کر سیاحوں اور بچوں کے لئے بنایا گیا ہے۔ ساتھ ہی کمان پوسٹ پر 60 فٹ کی لمبائی والا قومی پرچم بھی لگایا گیا ہے، جو امن کا پیغام دیتا ہے۔

author img

By

Published : May 18, 2021, 10:42 PM IST

آرمی نے کمان پوسٹ اوڑی میں کیفیٹیریا کا افتتاح کیا
آرمی نے کمان پوسٹ اوڑی میں کیفیٹیریا کا افتتاح کیا

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبہ اوڑی کے کمان پوسٹ، لیفٹیننٹ کرنل کامان سنگھ پٹھانیا (ایم وی سی ) کے نام سے منسوب قومی شاہراہ 1 اے پر ہندوستانی فوج کی پہلی پوسٹ ہے۔ ہندوستانی فوج نے کمان پوسٹ پر کیفیٹیریا کی تزئین و آرائش کی ہے اور اس میں 60 فٹ کے جھنڈے کا ایک قطب بھی لگایا ہے، جس پر قومی پرچم لہرا رہا ہے۔

کمان پوسٹ سیاحوں کے خاص طور پر اسکول اور کالج جانے والے بچوں کے لئے بڑی توجہ کا مرکز ہے۔

ایک آرمی آفیسر مشال دیوبند نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ کیفیٹیریا خاص کر ہم نے سیاحوں اور پولی بچوں کے لئے بنایا ہے اور جو بھی سیاح کمان پوسٹ پر آئیں گے وہ یہاں سے خوبصورت یادیں لے کر جائیں گے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ کمان پوسٹ پر 60 فٹ کی لمبائی والا قومی پرچم امن کا پیغام دیتا ہے۔

واضح رہے کمان پوسٹ کے راستے سے ہی پاکستان کے قبضے والے مظفرآباد میں داخل ہوتے تھے گزشتہ کئی سالوں سے حکومت نے کمان پوسٹ کے پل کو آمد رفت کے لیے بند کر رکھا تھا، جس کے چلتے یہاں پر قائم کیے گئے تمام دوکانیں بند پڑی تھی اور آج اس جگہ پر قائم کفیٹریا کو ایک بار پھر سے شروع کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.