ETV Bharat / state

رفیع آباد میں دھماکہ خیز مادہ کو ناکارہ بنایا گیا - رفیع آباد میں دھماکہ خیز مادہ

بارہمولہ کے رفیع آباد علاقہ کے سعیدہ پورہ گاؤں میں فوج نے مشتبہ دھماکہ خیز مادہ کو ناکارہ بنایا۔ پولیس نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ ٹیم نے جائے واردات پر پہنچ کر مشتبہ دھماکہ خیز مادہ کو ناکارہ بنا دیا ہے۔

رفیع آباد میں مشتبہ چیز  کو ناکارہ بنایا گیا

author img

By

Published : Oct 21, 2021, 1:08 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد علاقہ کے سعیدہ پورہ گاؤں میں آج صبح فوج کے 32 راشٹریہ رائفل نے ایک مشتبہ دھماکہ خیز مادہ کو برآمد کرنے کے بعد اسے ناکارہ بنا دیا۔ فوج نے ہندواڑہ اور بارہمولہ روڈ پر ایک آئی ای ڈی کو برآمد کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں نے ایک آئی ای ڈی کو سڑک پر رکھا تھا، جس سے کافی نقصان ہوسکتا تھا، تاہم علی الصبح فوج اور پولیس نے عکسریت پسندوں کی اس کاروائی کو ناکام بناتے ہوئے دھماکہ خیز مادہ کو ناکارہ بنادیا ہے۔

رفیع آباد میں مشتبہ چیز کو ناکارہ بنایا گیا

پولیس نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جوں ہی ہمیں اس حوالے سے اطلاع موصول ہوئی ویسے ہی پولیس اور بم ڈسپوزل اسکارڈ ٹیم جائے واردات پر پہنچ گئی اور موقع پر ہی اس کو ناکارہ بنادیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.