کووڈ کے پھیلاؤ کو کم کرنے اور شہریوں کی مدد کے لیے کی جانے والی کوششوں کے تسلسل میں ویکسینیشن ڈرائیو کا قیام عمل میں لایا گیا۔
اس کے علاوہ بونیار میں فوج کے میڈیکل آفیسر نے چندن واڑی میں کاروباری افراد اور ٹیکسی ڈرائیوروں کو ویکسینیشن لگائے گئے
اس خصوصی ڈرائیو کا اہتمام پی ایچ سی بونیار نے کیا تھا اور بلاک میڈیکل آفیسر پی ایچ سی بونیار کی درخواست پر ویکسینیشن ڈرائیو منعقد کی گئی۔
بارہمولہ: چندن واڑی بونيار میں فوج کی جانب سے ویکسینیشن ڈرائیور - ARMY ASSISTANCE TO PHC BONIYAR IN SPECIAL VACCINATION DRIVE AT CHANDANWARI
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبے بونيار کے چندن واڑی میں فوج اور محکمہ صحت نے خصوصی ٹیکہ کاری مہم چلائی۔
![بارہمولہ: چندن واڑی بونيار میں فوج کی جانب سے ویکسینیشن ڈرائیور بارہمولہ :چندن واڈی بونيار میں فوج کی جانب سے خصوصی ویکسینیشن ڈرائیور منعقد](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-11908360-1003-11908360-1622037997649.jpg?imwidth=3840)
بارہمولہ :چندن واڈی بونيار میں فوج کی جانب سے خصوصی ویکسینیشن ڈرائیور منعقد
کووڈ کے پھیلاؤ کو کم کرنے اور شہریوں کی مدد کے لیے کی جانے والی کوششوں کے تسلسل میں ویکسینیشن ڈرائیو کا قیام عمل میں لایا گیا۔
اس کے علاوہ بونیار میں فوج کے میڈیکل آفیسر نے چندن واڑی میں کاروباری افراد اور ٹیکسی ڈرائیوروں کو ویکسینیشن لگائے گئے
اس خصوصی ڈرائیو کا اہتمام پی ایچ سی بونیار نے کیا تھا اور بلاک میڈیکل آفیسر پی ایچ سی بونیار کی درخواست پر ویکسینیشن ڈرائیو منعقد کی گئی۔
بارہمولہ :چندن واڈی بونيار میں فوج کی جانب سے خصوصی ویکسینیشن ڈرائیور منعقد
بارہمولہ :چندن واڈی بونيار میں فوج کی جانب سے خصوصی ویکسینیشن ڈرائیور منعقد
TAGGED:
ویکسینیشن ڈرائیو کا قیام