ETV Bharat / state

ACB traps, Arrests two R&B Employees: بارہمولہ میں رشوت لیتے ہوئے دو ملازمین رنگے ہاتھوں گرفتار

اے سی بی نے بارہمولہ ضلع میں دو ملازمین کو پچیس ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں ACB Arrests Two Employees in Baramulla دھر لیا۔

ACB traps, Arrests two R&B Employees in Baramulla

author img

By

Published : Jul 24, 2022, 10:06 AM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ہفتہ کو اینٹی کورپشن بیرو (اے سی بی) کی جانب سے ایک خصوصی چھاپہ مار کارروائی کے دوران محکمہ آر اینڈ بی (الیکٹرک ونگ بارہمولہ ) میں کام کر رہے دو ملازمیں کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ ACB traps, Arrests two R&B Employees in Baramullaاے سی بی کی جانب سے گزشتہ دنوں مختلف محکمہ جات خصوصہ محکمہ مال میں کام کر رہے ملازمین کے خلاف اس طرح کی کئی کارروائیاں انجام دی دی گئیں۔

بارہمولہ میں رشوت لیتے ہوئے دو ملازمین رنگے ہاتھوں گرفتار

ACB Arrests two R&B Employees for demanding Bribeذرائع کے مطابق ضلع بارہمولہ میں محکمہ تعمیرات عامہ سے وابستہ دو ملازمین نے ایک مقامی کنٹریکٹر سے پچیس ہزار روپے کی رشوت طلب کی گئی۔ ٹھیکہ دار نے اے سی بی کے ساتھ اس رجوع کیا اور اے سی بی نے فوری طور اس ضمن میں کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ایک جال بچھایا اور رشوت طلب کرنے والے دونوں ملازمین کو پچیس ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر لیا گیا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق محکمہ تعمیرات عامہ کے جونیئر انجینئر اور ایک سپروائزر کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر لیا گیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.