ETV Bharat / state

گیس سلینڈر پھٹنے سے 6 بچے شدید زخمی - Kashmir

ریاست جموں کشمیر کے سرحدی علاقہ اوڑی میں ایک دلدوز سڑک حادثے میں 6 بچوں سمیت سات افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

گیس سلینڈر پھٹنے سے 6 بچے شدید زخمی
author img

By

Published : May 27, 2019, 8:23 PM IST

نمائندے کے مطابق قصبہ اوڑی کے لگاما علاقے میں پیر کی دوپہر محمد شفیع چالکو نامی ایک شخص کے گھر میں اچانک گیس سلینڈر پھٹنے سے انکے گھر میں موجود 6 بچے اور انکی اہلیہ شدید زخمی ہو گئے۔

حادثے کے فوراً بعد زخمیوں کو سب ڈسٹرکٹ ہسپتال اوڑی منتقل کیا گیا، جہاں دو بچوں کو نازک حالت میں ضلع اسپتال بارہمولہ منتقل کر دیا گیا۔

گیس سلینڈر پھٹنے کی وجوہات فوری طور معلوم نہ ہو سکیں۔

Intro:کصبہ اوڈی میں ایک دلدوز حادصہ چھے بچے شدید زخمی

Body:عاشق میر بارہمولہ مئی 27
کصبہ اوڈی کے لگاما میں آج دوپھر کو ایک دلدوز حادصہ پیش آیا جب محمد شفی چالکوں کے گھر میں اچانک گیس سلنڈر فٹنے سے انکے گھر میں موجود چھے 6 بچوں سمیت انکی اہلے خانہ شدید طور زخمی ہوے، اس حادثے کے بید سبھی زخمیوں کو صب ڈسٹرکٹ ہسپتال اوڈی منتقل کیا گیا، جہاں دو بچوں کی حالت نازوق بتای جا رہی ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.