ETV Bharat / state

ولر جھیل بیرونی سیاحوں کا مرکز بنا - جھیلم ندی

ریاست جموں و کشمیر کو پوری دنیا میں اپنی خوبصورتی اور دلکش مناظر کی وجہ سے ارضِ جنت کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے، لیکن وہیں ضلع بانڈی پورہ میں واقع ولر جھیل اپنی خوبصورتی اور فریش واٹر کے لیے کافی مشہور ہے۔جو آج کل سیاحوں کا مرکز بنا ہوا ہے۔ جہاں بھارت کے علاوہ دوسرے ممالک سے بھی لوگ سیر و تفریح کے لیے آتے ہیں۔

ولر جھیل
author img

By

Published : Jul 28, 2019, 11:01 PM IST

خوبصورت پہاڑوں کے درمیان واقع ولر جھیل ہر گزرتے دن کے ساتھ سیاحوں کی ایک پسندیدہ جگہ ثابت ہورہی ہے. یہاں ہر روز خاص کر شام کے اوقات میں مقامی سیاحوں کا آنا جانا لگا رہتا ہے.

تاہم یہاں اکثر اوقات بیرونی سیاح بھی دیکھے جاسکتے ہیں. دراصل یہ جھیل ایشیا کی سب سے بڑی جھیل ہے جسے فریش واٹر لیک کے نام سے بھی جانا جاتا ہے

ولر جھیل بیرونی سیاحوں کا مرکز بنا

واضح رہے کہ یہ جھیل ضلع باںڈی پورہ کو ضلع بارہمولہ سے ملانے والی شاہراہ پر واقع ہے جس کی وجہ سے دونوں ضلع کے افراد بطور تفریح یہاں آنے میں آسانی ہوتی ہے۔

یہاں کے مقامی اور بیرونی سیاحوں کا کہنا ہے کہ اس جگہ سے باںڈی پورہ، سوپور اور جھیل ولر کا پورا نظارہ ہوجاتا ہے.

ولر جھیل کو فریش واٹر لیک کے نام سے بھی جانا جاتا ہےجو فریش واٹر کے اعتبار سے ایشیا کی سب سے بڑی جھیل ہے۔
اس جھیل میں جھیلم ندی پانی ڈالتی ہے اور آگے جاکر نکالتی بھی ہے۔

Intro:Body:

article 1

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.