ETV Bharat / state

Militant Associate Arrested in Bandipora بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو معاون گرفتار - سُملر علاقے سے عسکریت پسند کا ساتھی گرفتار

شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے سُملر علاقے میں پولیس نے لشکر طیبہ کے دو عسکریت پسند معاون کو گرفتار کیا ہے۔ دونوں کے خلاف بانڈی پورہ پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا ہے۔ LeT Associates Arrested in Bandipora

بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو معاون گرفتار
Militant Associate Arrested in Bandipora
author img

By

Published : Mar 25, 2023, 12:42 PM IST

بانڈی پورہ: پولیس نے جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ (ایل ای ٹی) تنطیم سے وابستہ دو عسکریت پسند معاون کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے کہا کہ بانڈی پورہ پولیس نے فوج کے 14 آر آر اور سی آر پی ایف کی تیسری بٹالین کی ایک ٹیم کے ساتھ مل کر ایک ناکہ چیکنگ کے دوران سُملر میں فشریز فارم کے نزدیک لشکر طیبہ سے وابستہ دو عسکریت پسند معاون کو گرفتار کیا۔ انہوں نے کہا کہ گرفتار شدگان کی تحویل سے دو چینی ساخت کے گرینیڈ بر آمد کیے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں کے خلاف پولیس اسٹیشن بانڈی پورہ میں ایک کیس درج کیا گیا ہے اور ان سے پچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

  • Bandipora Police along with 14RR & 3rd Bn Crpf arrested two terror associates of #LeT at Sumlar, near Fisheries Farm during Naka checking & recovered two live Chinese grenades from them. Case registered under relevant Sec. of UAPA in PS Bandipora.@JmuKmrPolice @KashmirPolice pic.twitter.com/nJcz7fa4Ku

    — District Police,Bandipora (@bandiporapolice) March 24, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

واضح رہے کہ اس سے قبل جمعرات کو سیکورٹی فورسز نے سوپور سے لشکر طیبہ کے ایک عسکریت پسند معاون کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا تھا۔ گرفتار معاون کی شناخت عمر بشیر بٹ ساکن منز سیر کے طور پر ہوئی تھی۔ سکیورٹی فورسز کو علاقہ میں عسکریت پسندوں کی نقل و حرکت سے متعلق ایک مخصوص اطلاع ملی تھی۔ اطلاع ملتے ہی سوپور پولیس فوج کی 52 آر آر اور سی آر پی ایف کی 177 بٹالین نے محاصرہ کیا۔ تلاشی کے دوران ایک مشتبہ شخص کو روکنے کا اشادہ دیا گیا تاہم سکیورٹی فروسز کے دیکھتے ہی اس نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی، تاہم سکیورٹی فورسز نے اسے گرفتار کرلیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Militant Associate Arrested سوپور میں عسکریت پسند معاون گرفتار

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.