ETV Bharat / state

Sufi Culture in Kashmir: پورے ملک میں صوفیت کشمیر سے پھیلی، ڈویزل کمشنر - Urs Mubarak of Sufi Pir Lassa Sahib in Bandipora

بانڈی پورہ کے علاقہ تریگام میں معروف صوفی بزرگ پیر لسہ باب صاحب کا عرس منایا گیا، اس موقع پر ڈویژنل کمشنر نے کہا کہ پورے ملک میں صوفیت کشمیر سے پہنچی ہے۔ Sufi Pir Lassa Sahib in Bandipora۔

Sufi Culture Kashmir:
Sufi Culture Kashmir:
author img

By

Published : Apr 4, 2022, 6:13 PM IST

بانڈی پورہ: پورے ملک میں صوفیت کشمیر سے ہی پھیلی ہے اور کشمیر تاریخی طور پر صوفیوں اور ریشیوں کا مرکز رہا ہے۔ Sufi Culture in Kashmir. ان باتوں کا اظہار ڈویژنل کمشنر کشمیر پی کے پولے نے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ایک صوفی تقریب کے دوران کیا۔ ڈویژنل کمشنر پی کے پولے نے جمعرات کو ضلع بانڈی پورہ کے علاقے تریگام میں ایک معروف صوفی بزرگ پیر لسہ باب صاحب کے عرس پاک میں شرکت کی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد اور ایس ڈی ایم سمبل ڈاکٹر بشیر لون بھی تھے. Sufism spread all over the country from Kashmir۔

ویڈیو دیکھیے۔

اس دوران خطاب کرتے ہوئے ڈویژنل کمشنر کشمیر نے کہا کہ کشمیر تاریخی طور پر صوفی کلچر کا مرکز رہا ہے اور کشمیر سے صوفی تہذیب شروع ہوکر پورے ملک تک پہنچی ہے۔ یہ تقریب بانڈی پورہ کے علاقے تریگام سوناواری میں "پیر لسہ باب صاحب" نامی ایک صوفی بزرگ کے سالانہ اجتماع (عرس پاک) کے موقع پر منعقدکی گئی تھی۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.