ETV Bharat / state

اسٹاف کی کمی سے طلبا پریشان - جموں و کشمیر

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں واقع اینکسلری میڈیکل ٹریننگ اسکول میں اساتذہ اور انسٹرکٹر کی کمی کی وجہ سے طلبا تشویش و پریشانی میں مبتلا ہیں۔

اسٹاف کی کمی سے طلبا پریشان
author img

By

Published : Jul 21, 2019, 10:45 PM IST

تفصیلات کے مطابق اس اسکول میں محض دو ہی اساتذہ ہیں جبکہ دو ٹیچرز رضاکارانہ طور پر پڑھا رہے ہیں اور وہ کبھی کبھار ہی آتے ہیں۔

اس معاملے میں جب طلبا سے بات کی گئی تو انہوں نے بتایا کہ اساتذہ کی کمی کی وجہ سے نہ تو نصاب مکمل ہوتا ہے اور نہ ہی انہیں پریکٹیکل کے لیے لیب میں جانے کا موقع ملتا ہے۔

متعلقہ ویڈیو

اسکول پرنسپل نے کہا کہ انہوں نے اسٹاف کی تقرری کے لیے اعلی افسران سے درخواست کی ہے لیکن ابھی تک اس بارے میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔

واضح رہے کہ ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں سنہ 2016 میں شروع ہونے والے میڈیکل ٹریننگ اسکول میں اساتذہ کی کمی کی وجہ سے طلبا کافی پریشان ہیں، اس ادارے کے شروع ہونے سے مقامی طلبا کافی خوش تھے کیونکہ اس سے قبل طلبا کو میڈیکل ٹریننگ اسکول میں داخلہ لینے کے لیے 60 کلو میٹر کا طویل فاصلہ طے کرنا پڑتا تھا اور داخلے کے لیے خطیر رقم بھی دینی پڑتی تھی۔

Intro:
باںڈی پورہ ؛ ایم ٹی اسکول میں اسٹاف کی کمی طلباء پریشان

اینکر؛  بانڈی پورہ کے اینسلری میڈیکل ٹریننگ اسکول میں اگرچہ طلباء بڑی تعداد میں ٹریننگ حاصل کرنا چاہتے ہیں تاہم یہاں انسٹرکٹیرس یا اساتذہ کی شدید کمی کے باعث طلباء پریشان ہیں. یہاں محض دو ہی اساتذہ تعینات ہیں جب کہ دو اور اساتذہ والنٹیر بنیاد پر کبھی کبھار یہاں پڑھانے آتے ہیں. اساتذہ کی کمی کے باعث نہ ہی طلباء کا سیلبس پورا ہوجاتا ہے اور نہ ہی ان کو پریکٹیکل یا لیبارٹری میں جانے کا موقعہ فراہم ہوتاہے

بایٹ؛  نصیر احمد

بایٹ؛  سمینہ جان

Body:

وائس اور ایک؛  دراصل چند سال قبل اس سرکاری ادارے کی  شروعات سے یہاں کے نوجوان طلباء نے اس  لئے کافی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس قسم کی ٹریننگ حاصل کرنے کے لئے انہیں پہلے یہاں سے قریبآ ساٹھ کلو میٹر کی مسافت طے کرکے سرینگر جانا پڑتا تھا.  اور پرائیویٹ اداروں میں موٹی رقومات خرچ کرنا پڑتی تھیں.  تاہم اس ادارے کی شروعات کے بعد مقامی انتظامیہ نے اس طرف کبھی کوئی توجہ نہیں دی. حطاکہ ایک بہترین عمارت تعمیر ہونے کے باوجود اس کی دیوار بندی کبھی نہیں کرائی گئی. جب کہ اس ادارے کے لئے مختص پینتیس کنال کی اراضی کا بیشتر حصے پر مقامی لوگوں کے قبضے میں کیا ہے. جس کو چھڑانے کے لئے انتظامیہ نے ابھی تک کوئی اقدام عمل میں نہیں لایا ہے.

بایٹ؛  پرنسپل اے یم ٹی اسکول بانڈی پورہ, محمد آصف خان

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.