ETV Bharat / state

دو مہینے بعد گریز کے طالب علم کی لاش برآمد - دوران بچاو کاروئی

سرحدی تحصیل گریز میں گزشتہ ماہ پندرہ فروری کو تین طلبا ایک برفانی تودے کی زد میں آگئے تھے، راحتی کارروائی میں دو طلبا کو بچالیا گیا تھا،لیکن ایک کا پتہ نہیں چل سکا تھا۔

بانڈی پورہ: گریز کے طالب علم کی لاش آج دو مہینے کے بعد بازیاب

author img

By

Published : Apr 2, 2020, 1:39 PM IST

سرحدی تحصیل گریز میں گزشتہ ماہ پندرہ فروری کوبرفانی تودے میں لاپتہ

تیسرے طالب علم جاوید احمد کی لاش کو برآمد کیا ہے۔

بانڈی پورہ: گریز کے طالب علم کی لاش آج دو مہینے کے بعد بازیاب
بانڈی پورہ: گریز کے طالب علم کی لاش آج دو مہینے کے بعد بازیاب

گزشتہ ماہ پندرہ فروری کو تین طلبا ایک برفانی تودے کی زد میں آگئے تھے، راحتی کارروائی میں دو طلبا کو بچالیا گیا تھا،لیکن ایک کا پتہ نہیں چل سکا تھا۔

اسی دوران ضلع انتظامیہ بانڈی پورہ نے اگر چہ فضائی سروس کے ذریعہ ایس ڈی آر ایف کی ٹیم کو بھی کام پر لگایا گیا تھا تاہم مسلسل تین دن تک وہ بھی لاش کو بازیاب کرنے میں ناکام رہے تھے ۔ جس سے ان کے افراد خانے میں کافی مایوسی ہوگئی ۔

آج مقامی لوگوں نے دریاے گشن گنگا اچھورہ گاؤں کے متصل جاوید احمد کی لاش دیکھی، تاہم مقامی لوگوں نے پولیس کو مطلع کیا جس دوران پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لیا اور تمام تر قانونی لوازمات پورہ کرنے پر جاوید احمد والد عبدالعزیر ساکن ڈنگی تھل گریز کی لاش ان کے لواحقین کو آخری رسومات کے لیے دے دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.