ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں سیکیورٹی فورسز کا محاصرہ - علاقے کو محاصرے میں لیکر

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ اور شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی کارروائی جاری ہے۔

بانڈی پورہ میں سیکیورٹی فورسز کا محاصرہ
بانڈی پورہ میں سیکیورٹی فورسز کا محاصرہ
author img

By

Published : Mar 11, 2020, 9:27 PM IST

اطلاعات کے مطابق بانڈی پورہ کے اجس علاقے اور پلوامہ کے ترال میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد جموں کشمیر پولیس کے سپیشل آپریشن گروپ اور 13راشٹریہ رائفلز کی ایک مشترکہ کاروائی میں اس علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی کارروائی شروع کی ہے۔

ترال میں تلاشی کارروائی کے دوران سی آر پی ایف اہلکاروں کی بندوق سے حادثاتی طور پر گولی چلی جس کے باعث ایک اہلکار زخمی ہوا ہے۔

سکیورٹی فورسز نے علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو بند کیا اور وہاں سخت ناکے بٹھائے ہیں-

بتادیں کہ علاقے میں سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے- تازہ ترین اطلاعات موصول ہونے تک محاصرہ جاری تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.