ETV Bharat / state

Digital Land Pass Books ایس ڈی ایم سمبل نے ڈیجیٹل لینڈ پاس بک ڈاؤن لوڈ کرنے کی تلقین کی - اراضی کی آن لائن پاس بک

سب ضلع مجسٹریٹ، سمبل نے عوام سے فوری طور اپنی اراضی کی آن لائن پاس بک ڈاؤن لوڈ کرنے اور اس میں درج اپنے نام وغیرہ اور اراضی کا رقبہ پوری طرح چیک کرنے کی تلقین کی۔ Sumbal Bandipora Digital land record

ایس ڈی ایم سمبل کی ڈیجیٹل لینڈ پاس بک ڈاؤن لوڈ کرنے کی تلقین

author img

By

Published : Nov 9, 2022, 7:37 PM IST

بانڈی پورہ: سب ضلع مجسٹریٹ، سمبل، سوناواری ڈاکٹر بشیر لون نے عوام سے لینڈ ریکارڈ کی آن لائن پاس بک حاصل کرکے اس میں درج ریکارڈ کو چیک کرنے کی اپیل کی ہے۔ سب ضلع مجسٹریٹ، سمبل نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ سمبل سب ضلع میں لینڈ ریکارڈ کو آن لائن کرنے کا عمل پہلے ہی مکمل کیا گیا ہے اور لوگوں کو چاہئے کہ آن لائن پورٹل کے ذریعے اپنی اراضی کا ڈیجیٹل ریکارڈ بصورت ’’لینڈ پاس بُک‘‘ ڈاؤن لوڈ کریں۔ SDM Sumbal on Digital Land Record

ایس ڈی ایم سمبل کی ڈیجیٹل لینڈ پاس بک ڈاؤن لوڈ کرنے کی تلقین

انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ’’لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن چیکنگ کے مراحل سے گزر رہی ہے اور اگر بھی شخص یا کنبے کی ذات، نام اراضی کے رقبہ میں غلطی درج ہوئی ہے تو اسے فوری طور حکام کی نوٹس میں لائے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ اگر کسی کے پاس انٹرنیٹ کی سہولیات دسیتاب نہیں ہے تو وہ اپنے متعلقہ تحصیلدار کو درخواست دیکر لینڈ پاس بُک حاصل کرسکتے ہیںْ

مزید پڑھیں: Land Passbook Distributed in Budgam ڈی سی آفس بڈگام میں کسانوں میں زمین کے پاس بُکس تقسیم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.