ETV Bharat / state

SDM Sumbal Visits Sumbal Villages ایس ڈی ایم سنبل نے سوناواری کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا - ایس ڈی ایم ڈاکٹر بشیر لون

ایس ڈی ایم ڈاکٹر بشیر لون نے بانیاری، پرنگ، چندرگیر، ہاکبارہ اور دیگر گاؤں کا دورہ کرتے ہوئے لوگوں کے مسائل سنے۔ اس کے بعد انہوں نے متعلقہ افسران کو ان مسائل کو جلد از جلد حل کرنے کی ہدایت دی۔SDM Sumbal Visits Sumbal Villages

SDM Sumbal Visits Sumbal Villages
ایس ڈی ایم سنبل نے سوناواری کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا
author img

By

Published : Sep 10, 2022, 6:31 PM IST

بانڈی پورہ: شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے سمبل میں سب ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ (ایس ڈی ایم) ڈاکٹر بشیر لون نے اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر جل شکتی محکمہ اور ریونیو افسران کے ساتھ سمبل سوناواری کے مختلف دیہات کا دورہ کیا اور وہاں مقامی لوگوں کے ساتھ مختلف مسائل کو لیکر بات چیت کی۔SDM Sumbal Visits Sumbal Villages

ایس ڈی ایم سنبل نے سوناواری کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

ایس ڈی ایم ڈاکٹر بشیر لون نے بانیاری، پرنگ، چندرگیر، ہاکبارہ اور دیگر گاؤں کا دورہ کرتے ہوئے لوگوں کے مسائل سنے، اس کے بعد انہوں نے متعلقہ افسران کو ان مسائل کے جلد از جلد حل کرنے کی ہدایت دی۔

یہ بھی پڑھیں: DC Kulgam Visits Various Areas ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام کا متعدد علاقوں کا دورہ

دورے کے دوران ایس ڈی ایم نے بانیاری شرکی کے مکینوں کی جے جے ایم کے تحت واٹر سپلائی اسکیم کی تعمیر کے لئے زمین کے مسئلے سے متعلق شکایات کا ازالہ کیا، ایس ڈی ایم نے متعلقہ افسران کی موجودگی میں اس مسئلے پر تسلی بخش بات چیت کی اور واٹر سپلائی اسکیم کی تعمیر کے لئے زمین کی حد بندی بھی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.