ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: غیر ریاستی مزدوروں کی اسکریننگ

author img

By

Published : Jun 12, 2020, 5:11 PM IST

ضلع بانڈی پورہ میں کورونا وائرس کے پیش نظر درماندہ غیر ریاستی باشندوں کی اسکرینگ کی گئی تاکہ مقررہ وقت پر ان کی گھر واپسی کو یقینی بنایا جائے۔

migrant workers
migrant workers

جموں وکشمیر کے شیر کشمر سپورٹس اسٹڈیم بانڈی پورہ میں آج محکمہ صحت اور ضلع انتظامیہ کے باہمی اشتراک سے غیر ریاستی باشندوں کے لیے اسکرینگ کیمپ لگایا گیا۔

یہ سبھی غیر ریستی افراد کووڈ-19 کے پیش نظر بانڈی پورہ میں پھنسے ہوئے ہیں اور آج ان سبھی مزدوروں کی اسکرینگ کی گئی۔

حکومت کے ساتھ ساتھ ضلع انتظامیہ بانڈی پورہ نے ان کی گھر واپسی کے لیے انتظامات کیے ہیں اور آج دن میں سو سے زائد غیر ریاستی باشدوں نے اپنے نام اندراج کروائے اور اپنی اسکریننگ کروائی۔

بانڈی پورہ: غیر ریاستی مزدوروں کی اسکریننگ

ان سبھی مزدوروں کو رواں ماہ کی 14-15 اور سولہ تاریخ کو بانڈی پورہ سے اپنے اپنے گھروں کو واپس جانے کی اجازت ہوگی۔ رواں ماہ کی چودہ تاریخ کو اترپردیش اور بہار کے لیے ان مزدوروں کو سرکاری گاڑیوں میں روانہ کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ پندرہ تاریخ کو جھارکھنڈ، اڈیسہ، مغربی بنگال اور آسام کے لوگوں کو گھر روانہ کیا جائے گا۔ اسی طرح سولہ تاریخ کو باقی ریاستوں کے باشندوں کو گھر بھیجا جائے گا۔

اس موقعے پر محمکہ صحت کے افسران کا کہنا تھا 'بانڈی پورہ میں غیر ریاستی مزدوروں کی اسکریننگ اس لیے عمل میں لائی گئی تاکہ ان کو جلد سے جلد گھر بھیجا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.