جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے زوریمنز گاؤں میں سرپنچ کی خودکشی کا معاملے سامنے آیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سرپنچ کے کنبہ کے افراد نے اسے گھر کے اندر لٹکا ہوا دیکھا اور فوری طور پر اسے قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے سرپنچ کو مردہ قرار دے دیا۔
بانڈی پورہ: زوریمنز گاؤں میں سرپنچ نے خودکشی کی - news of bandipora
شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے زوریمنز گاؤں میں ایک سرپنچ کی لاش منگل کو اس کے گھر پر پھانسی کے پھندے سے لٹکی ہوئی برآمد ہوئی۔
Sarpanch
جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے زوریمنز گاؤں میں سرپنچ کی خودکشی کا معاملے سامنے آیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سرپنچ کے کنبہ کے افراد نے اسے گھر کے اندر لٹکا ہوا دیکھا اور فوری طور پر اسے قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے سرپنچ کو مردہ قرار دے دیا۔
Last Updated : Oct 13, 2020, 12:49 PM IST