ETV Bharat / state

Protest in Sumbal, Bandipora: پی آر آئی ممبران پر اقربا پروری کا الزام

author img

By

Published : Feb 28, 2022, 6:39 PM IST

شلوت، بانڈی پورہ کے باشندوں نے پی آر آئی ممبران پر مستحق افراد کو نظر انداز کرنے اور منظور نظر افراد کو پردھان منتری آواس یوجنا اسکیم کا فائدہ پہنچانے کا الزام عائد کرتے ہوئے سمبل میں احتجاج Protest in Sumbal, Bandipora کیا۔

ضلع بانڈی پورہ کے شلوت علاقے کے باشندوں نے بلاک ڈیولپمنٹ آفس، سمبل کے باہر احتجاج کرتے ہوئے پی آر آئی ممبران پر اقرار پروری کا الزام عائد PRI members Accused of Favouritism کیا۔

پی آر آئی ممبران پر اقربا پروری کا الزام

احتجاج کر رہے لوگوں نے کہا کہ مرکزی معاونت والی اسکیم پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت شلوت علاقے کے ایک غریب اور مستحق شخص کو کا نام بھی فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔

انہوں نے پی آر آئی ممبران خصوصا مقامی پنچ، سرپنچوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا:PRI members Accused of Favouritism ’’پنچ، سرپنچ صاحبان نے فہرست میں رد و بدل کرکے مستحق افراد کا نام سب سے آخر میں جبکہ انکے منظور نظر اور غیر مستحق افراد کا نام فہرست میں سب سے پہلے درج کیا گیا ہے۔‘‘

مظاہرین کا کہنا تھا کہ ’’پنچوں اور سرپنچوں نے اپنے اقرباء اور رشتہ داروں کو ترجیح دیکر مستحق اور غریب افراد کو نظر انداز کیا ہے۔‘‘ انہوں نے حکام سے مداخلت کی اپیل Protest in Sumbal, Bandiporaکی۔

مزید پڑھیں: PMAY Scheme in Bandipora: پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت معاونت کا مطالبہ

دریں اثناء، مقامی بی ڈی او احتجاج کے وقت دفتر میں موجود نہیں تھے جبکہ انکے ساتھ رابطہ قائم کرنے کی کوششیں کامیاب نہ ہو سکیں۔ تاہم اے سی ڈی بانڈی پورہ عبدالرشید نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ’’معاملے کی جانچ کی جائے گی اور اس سکیم کے تحت مستحق افراد کو پہلی ترجیح دی جائے گی۔‘‘

قابل ذکر ہے کہ پردھان منتری آواس یوجنا اسکیم کے تحت مرکزی سرکار نے 31 مارچ 2022 تک 2 کروڑ مکانات تعمیر کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.