ETV Bharat / state

'نیشنل کانفرنس عوامی مسائل کے تئیں سنجیدہ'

ریاست جموں و کشمیر کے نائدکھے بانڈی پورہ میں نیشنل کانفرنس کے سرکردہ ورکروں کا اجلاس طلب کیا گیا۔

بانڈی پورہ میں پارٹی کے سرکردہ ورکروں کا اجلاس
author img

By

Published : Apr 6, 2019, 11:01 PM IST

آنے والے انتخابات کے لئے مہم کو تیز کرنے اور اپنے اپنے علاقوں میں محنت کرکے زیادہ سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کی ہدایات کے ساتھ میں نائدکھے بانڈی پورہ میں پارٹی کے سرکردہ ورکروں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں عوام شریک تھی۔

متعلقہ ویڈیو

اجلاس میں نیشنل کانفرنس کے بانڈی پورہ کے معروف رہنماؤں عبدالرحمن کوچھے اور ڈاکٹر حمید بھی شریک تھے۔

ای ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر حمید نے بتایا کہ ان کی پارٹی کافی مضبوط ہے اور کشمیر کے اندر ایک تاریخی حیثیت رکھتی ہے-

ان کا کہنا تھا کہ وہ پر امید ہیں کہ نیشنل کانفرنس الیکشن میں برتری حاصل کرے گی تاہم وہ مسلسل پارٹی کارکنان کے ساتھ آگے کی حکمت عملی کو لیکر غور و فکر کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 'نیشنل کانفرنس عوامی مسائل کے تئیں سنجیدہ ہے'۔

Intro:بارہمولہ پارلیمانی نشست کے لئے کچھ ہی دنوں بعد انتخابات ہونے والے ہیں- نیشنل کانفرنس نے اس سلسلے میں نائدکھے بانڈی پورہ میں پارٹی کے سرکردہ ورکروں کا اجلاس طلب کیا جس میں انہیں آنے والے انتخابات کے لئے مہم کو تیز کرنے اور اپنے اپنے علاقوں میں محنت کرکے زیادہ سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کی ہدایات دی گئ - اجلاس میں نیشنل کانفرنس کے بانڈی پورہ کے معروف لیڈران عبدالرحمن کوچھے اور ڈاکٹر حمید نے شرکت کی- اس موقع پر نیشنل کانفرنس سے وابستہ سینکڑوں سرکردہ ورکر موجود تھے- ای ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر حمید نے بتایا کہ ان کی پارٹی کافی مضبوط ہے اور کشمیر کے اندر ایک تاریخی مقام کی حامل ہے - ان. کا کہنا تھا کہ وہ پر امید ہے کہ نیشنل کانفرنس الیکشن میں برتری حاصل کرے گی تاہم وہ مسلسل پارٹی کارکنان کے ساتھ آگے کی حکمت عملی اور اسٹریٹیجی کو لیکر غور و فکر کررہے ہیں

Byte of DR Hameed NATIONAL CONFERENCE DISTRICT PRESIDENT BANDIPORA ATTACHED

Body:.

Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.