بشارت حسین نجار انڈین نیشنل کانگریس کے ٹکٹ پر بانڈی پورہ کے وارڈ نمبر 03 سے منتخب ہوئے تھے اور اس سے قبل خورشید احمد گنائی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے بعد وہ ایم سی بانڈی پورہ کے صدر منتخب ہوگئے تھے۔
انہوں نے کہا کہ وہ ایک سال قبل منتخب ہوئے تھے اور انہوں نے بانڈی پورہ کے عوام کی دل و جان سے خدمت کی ہے۔ قبل ازیں نائب صدر مقصود احمد راتھر نے کونسل سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
صدر میونسپل کونسل بانڈی پورہ مستعفی
میونسپل کونسل (ایم سی) بانڈی پورہ کے صدر بشارت حسین نجار نے آج اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔