ETV Bharat / state

کشمیری نوجوان کی سائنس داں کے عہدے پر تقرری - سائنس داں

کشمیر کا ضلع بانڈی پورہ علم ادب اور آب کے لیے شہرت رکھتا ہے اور ناصر رشید نے اپنی محنت سے یہ ثابت کر دیا کہ بانڈی پورہ کی سرزمین ابھی بھی زرخیز ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 21, 2019, 9:07 AM IST

قویل کے رہنے والے ناصر کا کہنا تھا کہ 'محنت کبھی رائگاں نہیں ہوتی'۔

متعلقہ ویڈیو

واضح رہے کہ پورے بھارت میں سی ایس آئی آر سینیئر سائنٹسٹ کی ایک ہی پوسٹ ہے جس کے لیے ناصر کا انتخاب ہوا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ 'سی ایس آئی آر کے علاوہ بھی بہت شعبے ہیں جن سے ایک اعلیٰ مقام حاصل کیا جاسکتا ہے'۔
ناصر ریاست جموں وکشمیر کے پہلے اسکالر ہیں جس نے رینویبل اینرجی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔
ناصر رشید کونسل آف سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ منسٹری آف سائنس اینڈ ٹیکنولوجی گورنمنٹ آف انڈیا میں بحیثیت سینیئر سائنٹسٹ کے منتخب ہوئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.