ETV Bharat / state

Sumo Services in Srinagar: صورہ اور درگاہ سرینگر تک سومو سروس شروع کرنے کا مطالبہ

author img

By

Published : Feb 8, 2022, 9:21 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے صفاپورہ اور سمبل میں مقامی افراد صورہ اور درگاہ Safapora to Dargah سرینگر تک سومو سروس شروع کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ Direct Sumo Services from Safapora to Dargah

Sumo Services in Srinagar: صورہ اور درگاہ سرینگر تک سومو سروس شروع کرنے کا مطالبہ
Sumo Services in Srinagar: صورہ اور درگاہ سرینگر تک سومو سروس شروع کرنے کا مطالبہ

مقامی لوگوں نے اس سے قبل بھی کئی بار متعلقہ سومو اسٹینڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ صفاپورہ سے صورہ اور درگاہ تک سومو سروس Sumo Services from Safapora to Dargah شروع کی جائے تاکہ لوگوں کو ان مقامات تک پہنچنے میں آسانی ہو۔

قابل ذکر ہے کہ سمبل اور صفاپورہ سے متعدد طلبا، ملازمین اور زندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو روزانہ سرینگر کے صورہ اور درگاہ جانا ہوتا ہے لیکن انہیں پہلے گاندربل پہنچنا پڑتا ہے، جس کے بعد وہ گاندربل سے دوسری گاڑی کے ذریعہ جاتے ہیں، جس میں نہ صرف وقت ضائع ہوتا ہے بلکہ اضافی کرایہ بھی انہیں دینا پڑتا ہے۔ Sumo Services in Srinagar

انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ صفاپورہ سے صورہ اور درگاہ کے لیے ڈائریکٹ سومو سروس کا اہتمام کیا جانا چاہئے تاکہ مستقبل میں انہیں کسی بھی مشکل سے دوچار نہ ہونا پڑے۔

یہ بھی پڑھیں: Sumo Service Starts From Hajan to Ganderbal:حاجن سے گاندربل تک کے لیے سومو سروس شروع

بلاک ڈیولاپمنٹ چیئرمین صفا پورہ گوہر احمد نے بھی میڈیا کو بتایا کہ علاقے کے لوگ اس سروس کا مطالبہ کر رہے ہیں اور اگر یہ سومو سروس شروع کی جاتی ہے تو ایک وسیع آبادی کو اس سے فائدہ پہنچ سکتا ہے۔ Sumo Services in Srinagar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.