ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: سڑک کی خستہ حالی سے مقامی لوگوں کو مشکلات - स्थानीय लोगों को भारी परेशानी का सामना

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں پہلی پورہ ہاکبارہ علاقے کی اندرونی سڑک کی حالت انتہائی خستہ ہوگئی ہے جس سے عوام کو کافی مشکلات پیش آرہی ہیں۔ حاجن تحصیل سے منسلک اس گاؤں کی یہ سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے یہاں سے گذرنے والوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

locals facing problem due to pathetic condition of road in bandipora
سڑک کی خستہ حالی سے سخت مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں مقامی
author img

By

Published : Sep 24, 2021, 5:41 PM IST

مقامی لوگوں نے اس سڑک کی فوری طور پر مرمت اس پر میگڈم بچھانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ دقتوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

دیکھیں ویڈیو

مقامی لوگوں نے بتایا کہ جب کبھی بھی بارش ہوتی ہے تو اس سڑک پر چلنا ان کے لئے مزید دشوار کن بن جاتا ہے۔ انہوں ضلع انتظامیہ سے اس سڑک کی تعمیر کے علاوہ میگڈم ڈالنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ ایک مقامی شہری نے بتایا کہ اس سلسلے میں پہلے بھی کئی دفعہ انتظامیہ کو آگاہ کیا گیا اور تعمیر و مرمت کا مطالبہ کیا گیا۔

مزید پڑھیں:

بانڈی پورہ: قومی تغذیہ ماہ کے تحت آگاہی تقریب

انہوں نے ایک بار پھر اعلیٰ حکام کو اس تعلق سے نظر ثانی کرنے اور سڑک کی فوری طور پر تعمیر کا مطالبہ کیا تاکہ لوگوں کو مرور و عبور میں دقتوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.