ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: دریائے جہلم کے باندھ کی مٹی کھسکنے سے مقامی لوگ پریشان - جہلم کے باندھ کی مٹی کھسکنے

ضلع بانڈی پورہ کے چندگیر ہاکبارہ میں دریائے جہلم کے باندھ کی مٹی کھسکنے سے مقامی لوگوں کو اندیشہ ہے کہ اگر دریائے جہلم کے باندھ کی مرمت فوری طور پر نہیں کی گئی تو علاقے میں سیلابی صور پیدا ہوسکتی ہے۔

landslide of jhelum dam in hajin of bandipura
بانڈی پورہ: دریائے جہلم کے باندھ کی مٹی کھسکنے سے مقامی لوگ پریشان
author img

By

Published : Mar 14, 2021, 10:19 PM IST

شمالی کشمیر، ضلع بانڈی پورہ کے چندگیر ہاکبارہ میں دریائے جہلم کے لیے بنائے گئے باندھ کی مٹی کھسکنے سے مقامی لوگوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

بانڈی پورہ: دریائے جہلم کے باندھ کی مٹی کھسکنے سے مقامی لوگ پریشان

مقامی لوگوں کو اندیشہ ہے کہ اگر دریائے جہلم کے اس باندھ کی مرمت فوری طور پر نہیں کی گئی تو علاقے میں سیلاب کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے، کیونکہ دریا میں پہلے سے ہی مسلسل بارشوں کی وجہ سے پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے جس سے باندھ کے ٹوٹنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

مقامی لوگوں کا مطالبہ ہے کہ باندھ کو فوری طور پر تعمیر کیا جانا چاہئے اور اگر ایسا وقت پر نہیں کیا گیا تو علاقے میں سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہیں، انہوں نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ جلد از جلد باندھ کے تعمیری کام کو مکمل کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.