ETV Bharat / state

باںڈی پورہ: ہینڈی کرافٹس محکمہ کی جانب سے آگاہی کیمپ کا انعقاد - Kashmir

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے منی سکیٹریٹ میں آج محکمہ ہینڈی کرافٹس اور ہینڈلوم کی جانب سے میکرو سمال اور میڈیم انٹر پرائزز کے تحت ایک رجسٹریشن و آگاہی کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔

باںڈی پورہ: ہینڈی کرافٹس محکمہ کی جانب سے آگاہی کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Jul 15, 2019, 8:23 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق اس کمیپ میں مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں دستکاروں نے شرکت کی جن میں عورتوں کی ایک بڑی تعداد شامل تھی۔

باںڈی پورہ: ہینڈی کرافٹس محکمہ کی جانب سے آگاہی کیمپ کا انعقاد
کیمپ کے دوران دستکاروں کو مختلف اسکیموں کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی۔

نمائندے نے بتایا کہ کیمپ کے دوران 110 دستکاروں کی رجسٹریشن عمل میں لائی گئی۔

ضلع باںڈی پورہ میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد دستکاری سے وابستہ ہے اور اپنا روزگار کمانے کے علاوہ ایک روایت کو قائم رکھے ہوئے ہیں۔ تاہم ان کی ہمیشہ سے ان کی شکایت رہی ہے کہ حکومت اور انتظامیہ جو وعدے کرتی ہیں ان کو وقت ہر کبھی پورا نہیں کیا جاتا۔ جس کے باعث بیشتر لوگ اسے چھوڑنے کے لئے مجبور ہوجاتے ہیں۔

Intro:باںڈی پورہ ؛ ہینڈی کرافٹس اور ہیندلوم محکمے کی جانب َ سے ایک آگاہی اور رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا

اینکر؛ منی اسکٹریٹ باںڈی پورہ کے کانفرنس ہال میں آج ہینڈی کرافٹس اور ہینڈلوم محکمے کی جانب سے میکرو سمال اور میڈیم انٹر پرائز ز کے تحت ایک رجسٹریشن و آگاہی کیمپ کا اہتمام کیا گیا. جس میں مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے اسینکڑوں دستکاروں نے شرکت کی جن میں عورتوں کی ایک بڑی تعداد شامل تھی. اس موقعے پر ان دستکاروں یا سوسائیٹیز کو مختلف اسکیموں اور مراعات کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی. اس کے علاوہ قریبآ ایک سو دس دستکاروں یا سوسائیٹیز کی رجسٹریشن عمل میں لائ گئ. باںڈی پورہ ضلع میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد دستکاری سے وابسطہ ہے اور اپنا روزگار کمانے کے علاوہ ایک روایت کو قائم رکھے ہوئے ہیں. تاہم ان کی ہمیشہ سے ان کی شکایت رہی ہے کہ سرکاریں اور انتظامیہ جو وعدے کرتی ہیں ان کو وقت ہر کبھی پورا نہیں کیا جاتا. جس کے باعث بیشتر لوگ اسے منۃ موڈنے کے لئے مجبور ہوجاتے ہیں.

بایٹ؛ اسٹنٹ ڈائریکٹر ہیندلوم و ہیندی کرافٹس باندی پورہ ، ڈاکٹر شارق اقبال

Body:باںڈی پورہ ؛ ہینڈی کرافٹس اور ہیندلوم محکمے کی جانب َ سے ایک آگاہی اور رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا

اینکر؛ منی اسکٹریٹ باںڈی پورہ کے کانفرنس ہال میں آج ہینڈی کرافٹس اور ہینڈلوم محکمے کی جانب سے میکرو سمال اور میڈیم انٹر پرائز ز کے تحت ایک رجسٹریشن و آگاہی کیمپ کا اہتمام کیا گیا. جس میں مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے اسینکڑوں دستکاروں نے شرکت کی جن میں عورتوں کی ایک بڑی تعداد شامل تھی. اس موقعے پر ان دستکاروں یا سوسائیٹیز کو مختلف اسکیموں اور مراعات کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی. اس کے علاوہ قریبآ ایک سو دس دستکاروں یا سوسائیٹیز کی رجسٹریشن عمل میں لائ گئ. باںڈی پورہ ضلع میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد دستکاری سے وابسطہ ہے اور اپنا روزگار کمانے کے علاوہ ایک روایت کو قائم رکھے ہوئے ہیں. تاہم ان کی ہمیشہ سے ان کی شکایت رہی ہے کہ سرکاریں اور انتظامیہ جو وعدے کرتی ہیں ان کو وقت ہر کبھی پورا نہیں کیا جاتا. جس کے باعث بیشتر لوگ اسے منۃ موڈنے کے لئے مجبور ہوجاتے ہیں.

بایٹ؛ اسٹنٹ ڈائریکٹر ہیندلوم و ہیندی کرافٹس باندی پورہ ، ڈاکٹر شارق اقبال

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.