ETV Bharat / state

'گپکار اتحاد لوگوں کو دھوکہ دینے کا نیا حربہ' - ddc election 2020

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں ان دنوں ڈی ڈی سی انتخابات ہو رہےہیں، تین مرحلے کے انتخابات ہو چکے ہیں،8 مرحلوں میں یہاں انتخابات ہونے ہیں۔ 22 دسمبر کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

ر سابق ایم ا یل سی یاسر ریشی
ر سابق ایم ا یل سی یاسر ریشی
author img

By

Published : Dec 5, 2020, 9:36 PM IST

ڈی ڈی سی انتخابات کے تحت مختلف سیاسی پارٹیوں کی جانب سے تشہیری مہم جاری ہے۔

ضلع بانڈی پورہ میں سابق رکن اسملی یاسر رشی نے گپکار اتحاد پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ وادی کی عوام کو گمراہ کر رہے ہیں۔

بانڈی پورہ میں انتخابی مہم کے دوران یاسر ریشی کے علاوہ کانگریس پارٹی کے ضلع صدر امتیاز پرے بھی موجود تھے۔

امتیاز پرے اور یاسر ریشی گپکار اتحاد کی جانب سے کھڑے کئے گئے ڈی ڈی سی امیدواروں کے مقابلے میں اپنے امیدوار میدان میں اتارے ہیں۔

یاسر ریشی نے اس دوران ایک جلسے میں اپنے حامی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ گپکار اتحاد لو گوں کو ایک پھر دھوکہ دینے کی کوشش کر رہا ہے۔

ر سابق ایم ا یل سی یاسر ریشی

مزید پڑھیں:'جموں و کشمیر میں خاندانی راج کا خاتمہ عنقریب'

انہوں نے کہا کہ کہا دفعہ 370 کی واپسی کے نام پر یہ لوگ اپنی سیاست کر رہے ہیں اور عام لوگوں کو ایک بار پھر بیوقوف بنا رہے ہیں-

یاسر ریشی نے صاف طور پر کہا کہ گپکار اتحاد میں شامل سیاسی رہنما لوگوں کو دھوکے اور گمراہی میں رکھنا چاہتے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ آج عوام بیدار ہوچکی ہیں لہذا گپکار اتحاد کے سیاسی حربے ناکام ہوکر رہیں گے-

یاسر ریشی اور امتیاز پرے عوام سے اس موقع پر اپیل کی وہ ان کے نمائندوں انتخابات میں کامیابی دلائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.